9
ویں اور 10ویں کے امتحانات کے لیئے داخلے جاری ہیں لیکن متعلقہ افسران اور ادارے سونے کے مزے لے رہے ہیں سرکاری 10ویں کی فیس 1645 جبکہ بجی پراییویٹ سکول مافیا 2500 روپے پر طالیبعلم وصول کر رہے ہیں ۔ غریب والدین کہاں جایں بچحے پڑھایں مکان کا کرایہ دیں یا خود کشی کریں۔۔۔۔۔؟ ارباب اختیار قدم اٹھا کر کوِی واضع پالیسی بنا کر عمل پیرا ہوں ۔۔۔۔طاہر درانی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنی رائے دیں ۔اور دوست احباب سے شئیر کریں۔
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔Please post your comments
شکریہ ۔