Sunday, 22 November 2015

 پاکستان فیڈرل یونین آف کالمنسٹس کے پراجیکٹ کالم پوانیٹ کے زیر اہتمام مقبابلہ کام نویسی بعنوان علامہ اقبال کا تصور ریاست اور موجودہ پاکستان ۔۔۔میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔۔
تما م محبت کرنے والے دوست احباب کا بے حد شکریہ۔ میں پی ایف یو سی کا بے حد ممنوں ہوں جس کی بدولت یہ ممکن ہوا۔۔۔میں خصوصی طور پر جنا شہزاد چوہدری صا حب کا شکر گذار ہون جنہوں نے نہ صرف میرا حوصلہ بڑھایا بلکہ مجھ جیسے نا چیز کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر کھڑا کیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ میں حافط ذاہد، عبدلماجد ملک اور جناب فرخ شہبازوڑایچ صاھب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ سب نے جس مشن کی بنیاد رکھی آج وہ حقیقی معنوں میں اپنی سمت پر رواں دواں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری دعایں پاکستان فیڈرل یونین آف لامنسٹس کے لیے ہیں کناب کی رونماِی پر دل کی گہرایوں سے مبارکباد۔۔۔۔۔طاہر درانی

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنی رائے دیں ۔اور دوست احباب سے شئیر کریں۔

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Please post your comments

شکریہ ۔